صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6022. من استسن خيرا فاستن به كان له أجره كاملا ومن ....
جو شخص کوئی اچھا طریقہ رائج کرے اور اس پر ....
حدیث نمبر: 6014
«من استسن خيرا فاستن به كان له أجره كاملا ومن أجور من استن به ولا ينتقص من أجورهم شيئا ومن استن سنة سيئة فاستن به فعليه وزره كاملا ومن أوزار الذين استنوا به ولا ينتقص من أوزارهم شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کوئی اچھا طریقہ رائج کرے اور اس پر عمل کیا جائے تو اسے اس کا پورا اجر ملے گا، اور اس پر عمل کرنے والوں کا بھی اجر ملے گا، اور ان کے اجر میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی، اور جو شخص کوئی برا طریقہ رائج کرے اور اس پر عمل کیا جائے تو اس پر اس کا پورا گناہ ہوگا، اور اس پر عمل کرنے والوں کا بھی گناہ ہوگا، اور ان کے گناہ میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6014]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 62.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6014 in Urdu