صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6029. من استعاذكم بالله فأعيذوه ومن سألكم بالله فأعطوه ومن دعاكم ....
جو شخص تم سے اللہ کا واسطہ دے کر پناہ ....
حدیث نمبر: 6021
«من استعاذكم بالله فأعيذوه ومن سألكم بالله فأعطوه ومن دعاكم فأجيبوه ومن صنع إليكم معروفا فكافئوه فإن لم تجدوا ما تكافئونه فادعوا له حتى تروا أنكم قد كافأتموه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص تم سے اللہ کا واسطہ دے کر پناہ مانگے تو اسے پناہ دو، اور جو تم سے اللہ کا واسطہ دے کر سوال کرے تو اسے دو، اور جو تمہیں دعوت دے تو اس کی دعوت قبول کرو، اور جو تمہارے ساتھ کوئی بھلائی کرے تو اس کا بدلہ دو، اور اگر تمہیں بدلہ دینے کو کچھ نہ ملے تو اس کے لیے اتنی دعا کرو کہ تمہیں یقین ہو جائے کہ تم نے اس کا بدلہ چکا دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6021]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن حب ك] عن ابن عمر. صحيح الترغيب 845، المشكاة 1943، الصحيحة 254: الإرواء 1617.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6021 in Urdu