صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6031. من استعملناه على عمل فرزقناه رزقا فما أخذ بعد ذلك ....
جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں اور اسے وظیفہ ....
حدیث نمبر: 6023
«من استعملناه على عمل فرزقناه رزقا فما أخذ بعد ذلك فهو غلول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں اور اسے وظیفہ دیں تو اس کے بعد جو کچھ وہ اضافی لے وہ خیانت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6023]
”جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں اور اسے وظیفہ دیں تو اس کے بعد جو کچھ وہ اضافی لے وہ خیانت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6023]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن بريدة. غاية المرام.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6023 in Urdu