صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6033. من استعملناه منكم على عمل فليجئ بقليله وكثيره فما أوتي ....
تم میں سے جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں ....
حدیث نمبر: 6025
«من استعملناه منكم على عمل فليجئ بقليله وكثيره فما أوتي منه أخذ وما نهي عنه انتهى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں تو وہ اس کا تھوڑا اور زیادہ سب کچھ لے آئے، پھر جو اسے دیا جائے وہ لے لے اور جس سے اسے روکا جائے وہ رک جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6025]
”تم میں سے جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں تو وہ اس کا تھوڑا اور زیادہ سب کچھ لے آئے، پھر جو اسے دیا جائے وہ لے لے اور جس سے اسے روکا جائے وہ رک جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6025]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن عدي بن عميرة. مختصر مسلم 1214.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6025 in Urdu