صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6038. من استيقظ من الليل وأيقظ امرأته فصليا ركعتين جميعا كتبا ....
جو شخص رات کو بیدار ہو اور اپنی بیوی کو ....
حدیث نمبر: 6030
«من استيقظ من الليل وأيقظ امرأته فصليا ركعتين جميعا كتبا ليلتئذ من الذاكرين الله كثيرا والذاكرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص رات کو بیدار ہو اور اپنی بیوی کو بھی جگائے، پھر دونوں مل کر دو رکعتیں پڑھیں تو وہ اس رات کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مردوں اور عورتوں میں لکھے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6030]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أبي سعيد وأبي هريرة. صحيح أبي داود 1182: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6030 in Urdu