صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6050. من أصبح منكم آمنا في سربه معافى في جسده عنده ....
تم میں سے جو شخص اس حال میں صبح کرے ....
حدیث نمبر: 6042
«من أصبح منكم آمنا في سربه معافى في جسده عنده قوت يومه فكأنما حيزت له الدنيا بحذافيرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جو شخص اس حال میں صبح کرے کہ وہ اپنے گھر میں امن میں ہو، اپنے جسم میں تندرست ہو، اور اس کے پاس اس دن کی خوراک موجود ہو تو گویا اس کے لیے پوری دنیا سمیٹ دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6042]

تخریج الحدیث: «(حسن) [خد ت هـ] عن عبد الله بن محصن. صحيح الترغيب 826، الصحيحة 2318: الحميدي، عق، خط. حب، حل، خط، ابن عساكر - أبي الدرداء. ابن أبي الدنيا - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6042 in Urdu