صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6053. من أطعمه الله طعاما فليقل: اللهم بارك لنا فيه وأطعمنا ....
جسے اللہ کوئی کھانا کھلائے تو وہ کہے: اے اللہ! ....
حدیث نمبر: 6045
"من أطعمه الله طعاما فليقل: اللهم بارك لنا فيه وأطعمنا خيرا منه ومن سقاه الله لبنا فليقل: اللهم بارك لنا فيه وزدنا منه فإنه ليس شيء يجزي من الطعام والشراب غير اللبن"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے اللہ کوئی کھانا کھلائے تو وہ کہے: اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس سے بہتر کھلا، اور جسے اللہ دودھ پلائے تو وہ کہے: اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا فرما اور اسے ہمارے لیے بڑھا دے، کیونکہ دودھ کے سوا کوئی چیز کھانے اور پینے دونوں سے کفایت نہیں کرتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6045]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د] عن ابن عباس. الصحيحة 2320: د، ت، ابن سعد، ابن السني.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6045 in Urdu