صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6077. من أفتى بغير علم كان إثمه على من أفتاه ومن ....
جو شخص بغیر علم کے فتویٰ دے تو اس کا ....
حدیث نمبر: 6068
«من أفتى بغير علم كان إثمه على من أفتاه ومن أشار على أخيه بأمر يعلم أن الرشد في غيره فقد خانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص بغیر علم کے فتویٰ دے تو اس کا گناہ فتویٰ دینے والے پر ہوگا، اور جو شخص اپنے بھائی کو کسی معاملے میں مشورہ دے جبکہ وہ جانتا ہو کہ درست بات اس کے علاوہ میں ہے تو اس نے اس کے ساتھ خیانت کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6068]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د ك] عن أبي هريرة. المشكاة 242.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6068 in Urdu