صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6118. من أنفق زوجين في سبيل الله نودي من أبواب الجنة: ....
جو شخص اللہ کی راہ میں جوڑا (دو دو چیزیں) ....
حدیث نمبر: 6109
«من أنفق زوجين في سبيل الله نودي من أبواب الجنة: يا عبد الله هذا خير فمن كان من أهل الصلاة دعي من باب الصلاة ومن كان من أهل الجهاد دعي من باب الجهاد ومن كان من أهل الصيام دعي من باب الريان ومن كان من أهل الصدقة دعي من باب الصدقة ; قال أبو بكر: هل يدعى أحد من تلك الأبواب كلها؟ قال: نعم وأرجوأن تكون منهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں جوڑا (دو دو چیزیں) خرچ کرے تو اسے جنت کے دروازوں سے پکارا جائے گا: اے اللہ کے بندے! یہ بہتر ہے۔ پس جو نماز والوں میں سے ہوگا اسے نماز کے دروازے سے بلایا جائے گا، اور جو جہاد والوں میں سے ہوگا اسے جہاد کے دروازے سے بلایا جائے گا، اور جو روزہ داروں میں سے ہوگا اسے باب ریان سے بلایا جائے گا، اور جو صدقہ دینے والوں میں سے ہوگا اسے صدقے کے دروازے سے بلایا جائے گا۔ ابوبکر نے عرض کیا: کیا کوئی ایسا بھی ہوگا جسے ان تمام دروازوں سے بلایا جائے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، اور مجھے امید ہے کہ تم انہی میں سے ہوگے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6109]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6109 in Urdu