صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6133. من بدا جفا ومن اتبع الصيد غفل ومن أتى أبواب ....
جو شخص صحرا نشین ہو جائے وہ سخت مزاج ہو ....
حدیث نمبر: 6124
«من بدا جفا ومن اتبع الصيد غفل ومن أتى أبواب السلطان افتتن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص صحرا نشین ہو جائے وہ سخت مزاج ہو جاتا ہے، اور جو شکار کے پیچھے لگا رہے وہ غافل ہو جاتا ہے، اور جو حکمرانوں کے دروازوں پر جاتا رہے وہ فتنے میں پڑ جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6124]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 1272.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6124 in Urdu