صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6150. من ترك الحيات مخافة طلبهن فليس منا ما سالمناهن منذ ....
جو شخص سانپوں کو ان کے تعاقب کے خوف سے ....
حدیث نمبر: 6141
«من ترك الحيات مخافة طلبهن فليس منا ما سالمناهن منذ حاربناهن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص سانپوں کو ان کے تعاقب کے خوف سے چھوڑ دے وہ ہم میں سے نہیں، جب سے ہم نے ان سے جنگ کی ہے ہم نے ان سے کبھی صلح نہیں کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6141]
”جو شخص سانپوں کو ان کے تعاقب کے خوف سے چھوڑ دے وہ ہم میں سے نہیں، جب سے ہم نے ان سے جنگ کی ہے ہم نے ان سے کبھی صلح نہیں کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6141]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن ابن عباس [د] عن أبي هريرة. المشكاة 4138.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6141 in Urdu