صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6156. من ترك مالا فلورثته ومن ترك كلا فإلى الله ورسوله ....
جو شخص مال چھوڑے تو وہ اس کے وارثوں کا ....
حدیث نمبر: 6147
«من ترك مالا فلورثته ومن ترك كلا فإلى الله ورسوله وأنا وارث من لا وارث له أعقل عنه وأرثه والخال وارث من لا وارث له يعقل عنه ويرثه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مال چھوڑے تو وہ اس کے وارثوں کا ہے، اور جو بوجھ چھوڑے تو وہ اللہ اور اس کے رسول کے ذمے ہے، اور میں اس شخص کا وارث ہوں جس کا کوئی وارث نہ ہو، میں اس کی طرف سے دیت ادا کرتا ہوں اور اس کا وارث بنتا ہوں، اور ماموں اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو، وہ اس کی طرف سے دیت ادا کرتا ہے اور اس کا وارث بنتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6147]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هـ] عن أبي كريمة. الإرواء 1698.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6147 in Urdu