صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6179. من توضأ فقال بعد فراغه من وضوئه: سبحانك اللهم وبحمدك ....
جو شخص وضو کرے، پھر وضو سے فارغ ہو کر ....
حدیث نمبر: 6170
«من توضأ فقال بعد فراغه من وضوئه: سبحانك اللهم وبحمدك أشهد أن لا إله إلا أنت أستغفرك وأتوب إليك كتب في رق ثم جعل في طابع فلم يكسر إلى يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص وضو کرے، پھر وضو سے فارغ ہو کر یہ کہے: اے اللہ! تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں، میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں، تو یہ ایک کاغذ پر لکھ کر مہر لگا دی جاتی ہے، جو قیامت کے دن تک نہیں توڑی جاتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6170]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن ك] عن أبي سعيد. صحيح الترغيب 220، الصحيحة 2333: ابن السني، هل، ابن بشران - عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6170 in Urdu