صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6201. من جلس في مجلس فكثر فيه لغطه فقال قبل أن ....
جو شخص کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں بہت ....
حدیث نمبر: 6192
«من جلس في مجلس فكثر فيه لغطه فقال قبل أن يقوم من مجلسه ذلك: سبحانك اللهم ربنا وبحمدك أشهد أن لا إله إلا أنت أستغفرك وأتوب إليك إلا غفر له ما كان في مجلسه ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں بہت سی فضول باتیں ہوں، پھر وہ اس مجلس سے اٹھنے سے پہلے یہ کہے: اے اللہ! ہمارے رب! تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں، میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں، تو اسے اس مجلس میں ہونے والی باتوں کی معافی مل جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6192]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت حب ك] عن أبي هريرة. المشكاة 2433، حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6192 in Urdu