صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6204. من حافظ على أربع ركعات قبل الظهر وأربع بعدها حرم ....
جو شخص ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے ....
حدیث نمبر: 6195
«من حافظ على أربع ركعات قبل الظهر وأربع بعدها حرم على النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے بعد چار رکعتیں پابندی سے پڑھے تو وہ جہنم پر حرام ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6195]
”جو شخص ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے بعد چار رکعتیں پابندی سے پڑھے تو وہ جہنم پر حرام ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6195]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [4 ك] عن أم حبيبة. المشكاة 1167، ش 1152، صحيح الترغيب 583.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6195 in Urdu