صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6211. من حفظ ما بين فقميه ورجليه دخل الجنة
جو شخص اپنے جبڑوں کے درمیان اور اپنی ٹانگوں کے ....
حدیث نمبر: 6202
«من حفظ ما بين فقميه ورجليه دخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے جبڑوں کے درمیان اور اپنی ٹانگوں کے درمیان کی حفاظت کرے وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6202]
”جو شخص اپنے جبڑوں کے درمیان اور اپنی ٹانگوں کے درمیان کی حفاظت کرے وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6202]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ك] عن أبي موسى. الترغيب 3/197: تخ، هب، طب - أبي رافع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6202 in Urdu