صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6257. من رأى مبتلى فقال: الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك ....
جو کسی مصیبت زدہ کو دیکھے اور کہے: الْحَمْدُ لِلَّهِ ....
حدیث نمبر: 6248
"من رأى مبتلى فقال: الحمد لله الذي عافاني مما ابتلاك به وفضلني على كثير ممن خلق تفضيلا لم يصبه ذلك البلاء"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی مصیبت زدہ کو دیکھے اور کہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے اس مصیبت سے محفوظ رکھا جس میں تجھے مبتلا کیا اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت دی)، تو اسے وہ مصیبت کبھی نہیں پہنچے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6248]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن أبي هريرة. الكلم الطيب 228، الصحيحة 602.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6248 in Urdu