صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6259. من رأى منكم منكرا فليغيره بيده فإن لم يستطع فبلسانه ....
تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ....
حدیث نمبر: 6250
«من رأى منكم منكرا فليغيره بيده فإن لم يستطع فبلسانه فإن لم يستطع فبقلبه وذلك أضعف الإيمان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے روکے، اگر اس کی طاقت نہ رکھے تو اپنی زبان سے، اور اگر اس کی بھی طاقت نہ رکھے تو اپنے دل سے (اسے برا جانے)، اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6250]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م 4] عن أبي سعيد. تخريج مشكلة الفقر 66، صحيح أبي داود 1034، مختصر مسلم 34.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6250 in Urdu