صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6321. من شرب الخمر لم تقبل له صلاة أربعين صباحا فإن ....
جس نے شراب پی اس کی چالیس دن تک نماز ....
حدیث نمبر: 6312
"من شرب الخمر لم تقبل له صلاة أربعين صباحا فإن تاب تاب الله عليه فإن عاد لم تقبل له صلاة أربعين صباحا فإن تاب تاب الله عليه فإن عاد لم تقبل له صلاة أربعين صباحا فإن تاب تاب الله عليه فإن عاد الرابعة لم تقبل له صلاة أربعين صباحا فإن تاب لم يتب الله عليه وسقاه من نهر الخبال"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے شراب پی اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی، پھر اگر وہ توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے، پھر اگر دوبارہ لوٹے تو اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی، پھر اگر وہ توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے، پھر اگر دوبارہ لوٹے تو اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی، پھر اگر وہ توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے، پھر اگر چوتھی بار لوٹے تو اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی، اور اگر اس بار توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول نہیں فرماتا اور اسے نہرِ خبال سے پلائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6312]

تخریج الحدیث: «(صحيح) إيمان أبي عبيد 91، المشكاة 3643، 3644.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6312 in Urdu