صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6351. من صلى العشاء في جماعة كان كقيام نصف ليلة ومن ....
جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی تو یہ آدھی ....
حدیث نمبر: 6342
«من صلى العشاء في جماعة كان كقيام نصف ليلة ومن صلى العشاء والفجر في جماعة كان كقيام ليلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی تو یہ آدھی رات کے قیام کے برابر ہے، اور جس نے عشاء اور فجر دونوں باجماعت پڑھیں تو یہ پوری رات کے قیام کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6342]
”جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی تو یہ آدھی رات کے قیام کے برابر ہے، اور جس نے عشاء اور فجر دونوں باجماعت پڑھیں تو یہ پوری رات کے قیام کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6342]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن عثمان. صحيح أبي داود 564.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6342 in Urdu