صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6370. من صلى في ثوب فليخالف بين طرفيه
جو ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھے وہ اس کے ....
حدیث نمبر: 6361
«من صلى في ثوب فليخالف بين طرفيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھے وہ اس کے دونوں کناروں کو مخالف کندھوں پر ڈال لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6361]
”جو ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھے وہ اس کے دونوں کناروں کو مخالف کندھوں پر ڈال لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6361]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6361 in Urdu