صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6389. من طاف بهذا البيت أسبوعا فأحصاه كان كعتق رقبة لا ....
جس نے اس گھر کا سات چکروں کا طواف کیا ....
حدیث نمبر: 6380
"من طاف بهذا البيت أسبوعا فأحصاه كان كعتق رقبة لا يضع قدما ولا يرفع أخرى إلا حط الله عنه بها خطيئة وكتب له بها حسنة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اس گھر کا سات چکروں کا طواف کیا اور اسے شمار کیا تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے، وہ جب بھی ایک قدم رکھتا ہے اور دوسرا اٹھاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے اور ایک نیکی لکھ دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6380]

تخریج الحدیث: «(صحيح) المشكاة 2580، الترغيب 2/122، ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6380 in Urdu