صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6448. من قام بعشر آيات لم يكتب من الغافلين ومن قام ....
جس نے رات کے قیام میں دس آیتیں پڑھیں وہ ....
حدیث نمبر: 6439
«من قام بعشر آيات لم يكتب من الغافلين ومن قام بمائة آية كتب من القانتين ومن قام بألف آية كتب من المقنطرين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے رات کے قیام میں دس آیتیں پڑھیں وہ غافلوں میں نہیں لکھا جاتا، جس نے سو آیتیں پڑھیں وہ فرمانبرداروں میں لکھا جاتا ہے، اور جس نے ہزار آیتیں پڑھیں وہ ڈھیروں اجر پانے والوں میں لکھا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6439]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د حب] عن ابن عمرو. الصحيحة 642.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6439 in Urdu