صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6454. من قتل دون ماله فهو شهيد ومن قتل دون دمه ....
جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ ....
حدیث نمبر: 6445
«من قتل دون ماله فهو شهيد ومن قتل دون دمه فهو شهيد ومن قتل دون دينه فهو شهيد ومن قتل دون أهله فهو شهيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے، جو اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے، جو اپنے دین کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے، اور جو اپنے اہل خانہ کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6445]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 3 حب] عن سعيد بن زيد. المشكاة 3529، أحكام الجنائز 42، الترغيب 2/204، الإرواء 708.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6445 in Urdu