صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6486. من قعد مقعدا لم يذكر الله فيه كانت عليه من ....
جو کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں اللہ کا ....
حدیث نمبر: 6477
" من قعد مقعدا لم يذكر الله فيه كانت عليه من الله ترة ومن اضطجع مضجعا لا يذكر الله فيه كانت عليه من الله ترة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ اللہ کی طرف سے اس پر ایک حسرت (نقصان) ہے، اور جو کسی جگہ لیٹے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ بھی اللہ کی طرف سے اس پر ایک حسرت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6477]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. الصحيحة 78.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6477 in Urdu