🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
6495. من كان لنا عاملا فلم يكن له زوجة فليكتسب له ....
جو ہمارا کارندہ ہو اور اس کی بیوی نہ ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6486
«من كان لنا عاملا فلم يكن له زوجة فليكتسب له زوجة فإن لم يكن له خادم فليكتسب له خادما فإن لم يكن له مسكن فليكتسب مسكنا من اتخذ غير ذلك فهو غال أو سارق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارا کارندہ ہو اور اس کی بیوی نہ ہو تو وہ اپنے لیے بیوی کا انتظام کر لے، اگر اس کا کوئی خادم نہ ہو تو خادم کا انتظام کر لے، اور اگر اس کا کوئی گھر نہ ہو تو گھر کا انتظام کر لے، اور جو اس کے علاوہ کچھ اور حاصل کرے وہ خیانت کرنے والا یا چور ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6486]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن المستورد بن شداد. المشكاة 3751.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6486 in Urdu