صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6527. من كتم غيظا وهو قادر على أن ينفذه دعاه الله ....
جس نے غصہ پی لیا حالانکہ وہ اسے نافذ کرنے ....
حدیث نمبر: 6518
«من كتم غيظا وهو قادر على أن ينفذه دعاه الله على رءوس الخلائق حتى يخيره من الحور العين يزوجه منها ما شاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے غصہ پی لیا حالانکہ وہ اسے نافذ کرنے پر قادر تھا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے تمام مخلوقات کے سامنے بلائے گا یہاں تک کہ اسے حورعین میں سے اختیار دے گا کہ وہ جسے چاہے اپنے نکاح میں لے لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6518]

تخریج الحدیث: «(حسن) [4] عن معاذ بن أنس. الترغيب 3/279: حم، حل، هـ.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6518 in Urdu