صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6539. من لعب بطلاق أو عتاق فهو كما قال
جس نے طلاق یا آزادی کے بارے میں مذاق میں ....
حدیث نمبر: 6530
«من لعب بطلاق أو عتاق فهو كما قال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے طلاق یا آزادی کے بارے میں مذاق میں بھی کچھ کہا تو وہ ویسا ہی ہو جائے گا جیسا اس نے کہا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6530]
”جس نے طلاق یا آزادی کے بارے میں مذاق میں بھی کچھ کہا تو وہ ویسا ہی ہو جائے گا جیسا اس نے کہا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6530]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أبي الدرداء. الإرواء 1826.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6530 in Urdu