صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6549. من لم يرحم صغيرنا ويعرف حق كبيرنا فليس منا
جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں ....
حدیث نمبر: 6540
«من لم يرحم صغيرنا ويعرف حق كبيرنا فليس منا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6540]
”جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6540]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد د] عن ابن عمرو. صحيح الترغيب 98.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6540 in Urdu