صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6567. من منح منحة غدت بصدقة وراحت بصدقة صبوحها وغبوقها
جس نے دودھ دینے والا جانور عاریتاً دیا وہ صبح ....
حدیث نمبر: 6558
«من منح منحة غدت بصدقة وراحت بصدقة صبوحها وغبوقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے دودھ دینے والا جانور عاریتاً دیا وہ صبح بھی صدقہ ہے اور شام بھی صدقہ ہے، اس کا صبح کا دودھ بھی اور شام کا دودھ بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6558]
”جس نے دودھ دینے والا جانور عاریتاً دیا وہ صبح بھی صدقہ ہے اور شام بھی صدقہ ہے، اس کا صبح کا دودھ بھی اور شام کا دودھ بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6558]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6558 in Urdu