صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6570. من نام عن حزبه أو عن شيء منه فقرأه فيما ....
جو اپنے رات کے مقررہ وظیفے یا اس کے کسی ....
حدیث نمبر: 6561
«من نام عن حزبه أو عن شيء منه فقرأه فيما بين صلاة الفجر وصلاة الظهر كتب الله له كأنما قرأه من الليل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے رات کے مقررہ وظیفے یا اس کے کسی حصے سے سو جائے پھر اسے فجر اور ظہر کی نماز کے درمیان پڑھ لے تو اللہ تعالیٰ اسے ایسے لکھے گا گویا اس نے رات ہی میں پڑھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6561]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عمر. صحيح أبي داود 1186.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6561 in Urdu