الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
661. إذا صلى الأمير* جالسا فصلوا جلوسا
جب امیر (یعنی امام) بیٹھ کر نماز پڑھائے تو تم ....
حدیث نمبر: 659
«إذا صلى الأمير* جالسا فصلوا جلوسا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب امیر (یعنی امام) بیٹھ کر نماز پڑھائے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 659]
”جب امیر (یعنی امام) بیٹھ کر نماز پڑھائے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 659]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ش] عن معاوية. آداب الزفاف 180 - 182.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 659 in Urdu