صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6604. من ولي من أمور المسلمين شيئا فاحتجب دون خلتهم وحاجتهم ....
جسے مسلمانوں کے کسی معاملے کا اختیار دیا گیا اور ....
حدیث نمبر: 6595
«من ولي من أمور المسلمين شيئا فاحتجب دون خلتهم وحاجتهم وفقرهم وفاقتهم احتجب الله عنه يوم القيامة دون خلته وحاجته وفاقته وفقره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے مسلمانوں کے کسی معاملے کا اختیار دیا گیا اور اس نے ان کی ضروریات، حاجات، غربت اور مفلسی سے پردہ کر لیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے پردہ کر لے گا اور اس کی ضرورت، حاجت، مفلسی اور غربت سے منہ موڑ لے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6595]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ ك] عن أبي مريم الأزدي. الصحيحة 629.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6595 in Urdu