صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6616. من يخفر ذمتي كنت خصمه ومن خاصمته خصمته
جو میری پناہ کی خلاف ورزی کرے میں قیامت کے ....
حدیث نمبر: 6607
«من يخفر ذمتي كنت خصمه ومن خاصمته خصمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو میری پناہ کی خلاف ورزی کرے میں اس کا مخالف بنوں گا، اور جس کا میں مخالف بنوں اسے شکست دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6607]
”جو میری پناہ کی خلاف ورزی کرے میں اس کا مخالف بنوں گا، اور جس کا میں مخالف بنوں اسے شکست دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6607]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن جندب. صحيح الترغيب 1/163.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6607 in Urdu