🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
664. إذا صلوا على جنازة فأثنوا خيرا يقول الرب: أجزت شهادتهم ....
جب لوگ کسی جنازے پر نماز پڑھیں اور اس (میت) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 662
«إذا صلوا على جنازة فأثنوا خيرا يقول الرب: أجزت شهادتهم فيما يعلمون وأغفر له ما لا يعلمون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب لوگ کسی جنازے پر نماز پڑھیں اور اس (میت) کی اچھائی بیان کریں، تو پروردگار فرماتا ہے: میں نے ان کی گواہی اس حد تک قبول کر لی جو وہ جانتے ہیں، اور میں اس کے وہ گناہ معاف کر دیتا ہوں جو وہ نہیں جانتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 662]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [تخ] عن الربيع بنت معوذ. الصحيحة 1364.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 662 in Urdu