الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6659. المؤمن القوي خير وأحب إلى الله من المؤمن الضعيف وفي ....
طاقتور مومن اللہ تعالیٰ کے نزدیک کمزور مومن سے بہتر ....
حدیث نمبر: 6650
«المؤمن القوي خير وأحب إلى الله من المؤمن الضعيف وفي كل خير احرص على ما ينفعك واستعن بالله ولا تعجز وإن أصابك شيء فلا تقل: لو أني فعلت كان كذا وكذا ولكن قل: قدر الله وما شاء فعل فإن لو تفتح عمل الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طاقتور مومن اللہ تعالیٰ کے نزدیک کمزور مومن سے بہتر اور زیادہ محبوب ہے، اگرچہ دونوں میں بھلائی ہے، جو چیز تجھے فائدہ دے اس کی حرص رکھ، اللہ سے مدد مانگ اور عاجز نہ ہو، اور اگر تجھے کچھ پیش آئے تو یہ نہ کہہ کہ اگر میں ایسا کرتا تو ایسا ہوتا، بلکہ یہ کہہ: اللہ نے یہی مقدر کیا اور جو چاہا وہی کیا، کیونکہ ”اگر“ کہنا شیطان کے عمل کا دروازہ کھول دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6650]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم م هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1840، السنة 356: الطحاوي، حل.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6650 in Urdu