الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6661. المؤمن بخير على كل حال تنزع نفسه من بين جنبيه ....
مومن ہر حال میں بھلائی میں ہے، یہاں تک کہ ....
حدیث نمبر: 6652
«المؤمن بخير على كل حال تنزع نفسه من بين جنبيه وهو يحمد الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن ہر حال میں بھلائی میں ہے، یہاں تک کہ اس کی روح اس کے پہلوؤں کے درمیان سے نکلتی ہے تو وہ اللہ کی حمد کر رہا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6652]
”مومن ہر حال میں بھلائی میں ہے، یہاں تک کہ اس کی روح اس کے پہلوؤں کے درمیان سے نکلتی ہے تو وہ اللہ کی حمد کر رہا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6652]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن عباس. الصحيحة 1632: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6652 in Urdu