الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6699. المرأة عورة فإذا خرجت استشرفها الشيطان
عورت پردے کی چیز ہے، جب وہ گھر سے نکلتی ....
حدیث نمبر: 6690
«المرأة عورة فإذا خرجت استشرفها الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت پردے کی چیز ہے، جب وہ گھر سے نکلتی ہے تو شیطان اسے تاک لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6690]
”عورت پردے کی چیز ہے، جب وہ گھر سے نکلتی ہے تو شیطان اسے تاک لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6690]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن مسعود. المشكاة 3109، الإرواء 273.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6690 in Urdu