صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6704. المسائل كدوح يكدح بها الرجل وجهه فمن شاء أبقى على ....
لوگوں سے سوال کرنا وہ خراشیں ہیں جو آدمی اپنے ....
حدیث نمبر: 6695
«المسائل كدوح يكدح بها الرجل وجهه فمن شاء أبقى على وجهه ومن شاء ترك إلا أن يسأل الرجل ذا سلطان أو في أمر لا يجد منه بدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں سے سوال کرنا وہ خراشیں ہیں جو آدمی اپنے چہرے پر ڈالتا ہے، اب جو چاہے اپنے چہرے کو محفوظ رکھے اور جو چاہے چھوڑ دے، سوائے اس کے کہ آدمی کسی حاکم سے سوال کرے یا ایسے معاملے میں سوال کرے جس سے اسے چارہ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6695]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د حب] عن سمرة. صحيح الترغيب 787.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6695 in Urdu