صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6706. المستبان ما قالا فعلى البادئ منهما حتى يعتدي المظلوم
ایک دوسرے کو گالیاں دینے والوں نے جو کچھ کہا ....
حدیث نمبر: 6697
«المستبان ما قالا فعلى البادئ منهما حتى يعتدي المظلوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک دوسرے کو گالیاں دینے والوں نے جو کچھ کہا اس کا گناہ شروع کرنے والے پر ہے، الا یہ کہ مظلوم حد سے تجاوز کر جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6697]
”ایک دوسرے کو گالیاں دینے والوں نے جو کچھ کہا اس کا گناہ شروع کرنے والے پر ہے، الا یہ کہ مظلوم حد سے تجاوز کر جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6697]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1812.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6697 in Urdu