صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6714. المسلم أخو المسلم ولا يحل لمسلم باع من أخيه بيعا ....
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، اور کسی مسلمان کے لیے ....
حدیث نمبر: 6705
«المسلم أخو المسلم ولا يحل لمسلم باع من أخيه بيعا فيه عيب إلا بينه له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، اور کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کو کوئی ایسی چیز بیچے جس میں عیب ہو مگر یہ کہ وہ اسے بتا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6705]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ ك] عن عقبة بن عامر. الإرواء 1321، أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6705 in Urdu