صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6716. المسلم أخوالمسلم لا يظلمه ولا يسلمه ومن كان في حاجة ....
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ....
حدیث نمبر: 6707
«المسلم أخوالمسلم لا يظلمه ولا يسلمه ومن كان في حاجة أخيه كان الله في حاجته ومن فرج عن مسلم كربة فرج الله عنه بها كربة من كرب يوم القيامة ومن ستر مسلما ستره الله يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے بےیارومددگار چھوڑتا ہے، اور جو اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا رہے اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرنے میں لگا رہے گا، اور جس نے کسی مسلمان کی کوئی مصیبت دور کی اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے قیامت کے دن اس کی مصیبتوں میں سے ایک مصیبت دور فرمائے گا، اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6707]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 3] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1830، الصحيحة 504، الإرواء 2450.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6707 in Urdu