الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6745. المهدي مني أجلى الجبهة أقنى الأنف يملأ الأرض قسطا وعدلا ....
مہدی مجھ سے ہوں گے، ان کی پیشانی کشادہ اور ....
حدیث نمبر: 6736
«المهدي مني أجلى الجبهة أقنى الأنف يملأ الأرض قسطا وعدلا كما ملئت جورا وظلما يملك سبع سنين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مہدی مجھ سے ہوں گے، ان کی پیشانی کشادہ اور ناک قدرے اونچی ہوگی، وہ زمین کو عدل و انصاف سے اسی طرح بھر دیں گے جس طرح وہ ظلم و جور سے بھری ہوئی ہوگی، وہ سات سال حکومت کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6736]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د ك] عن أبي سعيد. الروض النضير 2/53، المشكاة 5454.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6736 in Urdu