صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6760. نحن أحق وأولى بموسى منكم
ہم موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں تم سے زیادہ ....
حدیث نمبر: 6751
«نحن أحق وأولى بموسى منكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں تم سے زیادہ حقدار اور زیادہ قریب ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6751]
”ہم موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں تم سے زیادہ حقدار اور زیادہ قریب ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6751]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن ابن عباس. المشكاة 2067.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6751 in Urdu