صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6768. نزل نبي من الأنبياء تحت شجرة فلدغته نملة فأمر بجهازه ....
ایک نبی نے ایک درخت کے نیچے پڑاؤ کیا تو ....
حدیث نمبر: 6759
"نزل نبي من الأنبياء تحت شجرة فلدغته نملة فأمر بجهازه فأخرج من تحتها ثم أمر ببيتها فأحرق بالنار فأوحى الله إليه: فهلا نملة واحدة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک نبی نے ایک درخت کے نیچے پڑاؤ کیا تو ایک چیونٹی نے انہیں کاٹ لیا، انہوں نے حکم دیا تو ان کا سامان وہاں سے نکال لیا گیا، پھر انہوں نے حکم دیا تو اس کے بل کو آگ سے جلا دیا گیا، تو اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی: کیا صرف ایک چیونٹی کو سزا دینا کافی نہ تھا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6759]

تخریج الحدیث: «(صحيح) حم 2/313/549، خ 2/329: مختصر مسلم 1502.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6759 in Urdu