صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6783. نعم الصدقة اللقحة الصفي منحة والشاة الصفية منحة يغدو بإناء ....
دودھ دینے والی اونٹنی کا عاریتاً دینا کیا ہی اچھا ....
حدیث نمبر: 6774
«نعم الصدقة اللقحة الصفي منحة والشاة الصفية منحة يغدو بإناء ويروح بإناء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دودھ دینے والی اونٹنی کا عاریتاً دینا کیا ہی اچھا صدقہ ہے، اور دودھ دینے والی بکری کا عاریتاً دینا بھی کیا ہی اچھا صدقہ ہے، وہ صبح ایک برتن دودھ لے کر جاتی ہے اور شام کو ایک برتن لے کر واپس آتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6774]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6774 in Urdu