🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
6809. النجوم أمنة للسماء فإذا ذهبت النجوم أتى السماء ما توعد ....
ستارے آسمان کے لیے امان ہیں، پس جب ستارے چلے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6800
«النجوم أمنة للسماء فإذا ذهبت النجوم أتى السماء ما توعد وأنا أمنة لأصحابي فإذا ذهبت أتى أصحابي ما يوعدون وأصحابي أمنة لأمتي فإذا ذهب أصحابي أتى أمتي ما يوعدون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ستارے آسمان کے لیے امان ہیں، پس جب ستارے چلے جائیں گے تو آسمان پر وہ آ جائے گا جس کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اور میں اپنے صحابہ کے لیے امان ہوں، پس جب میں چلا جاؤں گا تو میرے صحابہ پر وہ آ جائے گا جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے۔ اور میرے صحابہ میری امت کے لیے امان ہیں، پس جب میرے صحابہ چلے جائیں گے تو میری امت پر وہ آ جائے گا جس کا اس سے وعدہ کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6800]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي موسى. مختصر مسلم 1741، الروض النضير 875.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6800 in Urdu