صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6813. النذر نذران فما كان من نذر في طاعة الله فذلك ....
منت دو طرح کی ہوتی ہے: جو منت اللہ کی ....
حدیث نمبر: 6804
«النذر نذران فما كان من نذر في طاعة الله فذلك لله وفيه الوفاء وما كان من نذر في معصية الله فذلك للشيطان ولا وفاء فيه ويكفره ما يكفر اليمين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”منت دو طرح کی ہوتی ہے: جو منت اللہ کی اطاعت میں ہو وہ اللہ کے لیے ہے اور اسے پورا کرنا ضروری ہے، اور جو منت اللہ کی نافرمانی میں ہو وہ شیطان کے لیے ہے، اسے پورا نہیں کرنا چاہیے، اور اس کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6804]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن عمران بن حصين. الصحيحة 479.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6804 in Urdu