صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6832. نهى أن يجلس الرجل في الصلاة وهو معتمد على يده ....
آدمی کو نماز میں اپنے بائیں ہاتھ پر ٹیک لگا ....
حدیث نمبر: 6822
«نهى أن يجلس الرجل في الصلاة وهو معتمد على يده اليسرى وقال: إنها صلاة اليهود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کو نماز میں اپنے بائیں ہاتھ پر ٹیک لگا کر بیٹھنے سے منع فرمایا اور فرمایا: یہ یہود کا طریقہ نماز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6822]
”آدمی کو نماز میں اپنے بائیں ہاتھ پر ٹیک لگا کر بیٹھنے سے منع فرمایا اور فرمایا: یہ یہود کا طریقہ نماز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6822]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هق] عن ابن عمر. المشكاة 914، الإرواء 380.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6822 in Urdu