الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6840. نهى أن يصلي الرجل في لحاف لا يتوشح به ونهى ....
آدمی کو ایسی چادر میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ....
حدیث نمبر: 6830
«نهى أن يصلي الرجل في لحاف لا يتوشح به ونهى أن يصلي الرجل في سراويل وليس عليه رداء»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو ایسی چادر میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا جسے وہ کندھوں پر اوڑھے نہ ہو، اور آدمی کو صرف پاجامہ پہن کر بغیر اوپر کی چادر کے نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6830]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د ك] عن بريدة. صحيح أبي داود 646.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6830 in Urdu